ندوۃ العلما

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - عالموں کی مجلس؛ مراد: لکھنؤ کی ایک مشہور علمی انجمن جس کی بنیاد 1894ء میں رکھی گئی۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - عالموں کی مجلس؛ مراد: لکھنؤ کی ایک مشہور علمی انجمن جس کی بنیاد 1894ء میں رکھی گئی۔